اصیل مرغ کی ایک قسم جس کی دم کے پروں کی نوکیں سیدھی اوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں .
اگر کردماں ہو تو کنیر اور ٹیک چلاتا ہو گا اور کانٹر مارتا ہوگا .
(۱۸۸۳ ، صید گاہ شوکتی ، ۱۹۳).
[ کر (کور (رک) کی تخفیف) + دم (رک) + ا ، لاحقۂ نسبت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .