تصویرِ حُر یہ چشم ادب سے کرو نظر
آزاد کردۂ شہِ دیں ہے یہ نامور
ناکردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد
یارب ، اگر ان کردہ گناہوں کی سزا ہے
کچھ کر کے دکھانا تو درکنار دوسروں کے کردہ اور نوشتہ کو سمجھنے تک کی بھی قابلیت نہیں ہوتی .
(۱۹۱۱ ، باقیاتِ بجنوری ، ۱۰۲).
کنگ ایڈیسین کردہ و نا کردہ گناہ کی تحریر میں انسانی بے بسی اور صبر کا استعارہ ہے .
(۱۹۶۹ ، شعری لسانیات ، ۸۲).