کاغذ سازی کے ... کارخانوں نے گورنمنٹ کے لیے ۶۳ ملین پوسٹ کارڈ ، ریلوے ٹکٹ ... گتّا اور صفائی کرنے والا کاغذ تیار کیا.
(۱۹۲۳ ، ہندوستان کی پولیٹکل اکانومی ، ۶۲)
وہ کسی دوست کے گتّے کی چھری بھونک دے گا یہ شرطے کہ اسے یہ معلوم ہو کہ یہ چھری گتّے کی ہے
(۱۹۶۹ ، نفسیات کی بنیادیں ، ۶۴)