دائرہ کی تعریف جو اقلیدس میں ہے کیا اس کے لیے ہم چکر ، کنڈل ، منڈل ، گھیرا ، گتا ... وغیرہ اقلیدس کی تعریف کے برخلاف ہر ایک جگہ مستعمل کرسکتے ہیں.
(۱۹۱۱ محا کمۂ مرکز اردو ، ۳۵)
گِتّے کو دکن میں بلّا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں
(۱۹۴۴ ، اصطلاحات پیشہ وراں ، ۸ : ۹۹)