تیزی سے آنا جانا ، گہما گہمی ؛ آمد و رفت ، آنا جانا.
برگہ تلے (اس سمت اشارہ کرتے ہوئے) واں میلہ کے میدان کے سرے پر راستہ کے اوپر ، کوئی گتا گت نہیں ، کون کیا پھینکتا نکلا چلا گیا.
(۱۹۸۶ ، جولا مکھ ، ۱۵۳)
[ گت - جانا + ۱ ، لاحقۂ اتصال + گت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .