( تاریخی ا ُصول پر )


گَتاوا / گَتاوَہ (فت گ / فت و) امذ  

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.