یونیورسیٹی کھلنے میں ابھی ایک ہفتہ باقی تھا مگر گھر ایک کرائسیس درپیش تھا.
(۱۹۵۶، آگ کا دریا، ۳۰۴)
ممتاز اطہر کی شاعری ہمارے عصر کی ذہنی اور جذباتی کرائسس کا دستور العمل ایمجز کے ذریعے مرتب کر رہی ہے.
(۱۹۸۹، کچھ نئے اور پرانے شاعر، ۲۲۳)
انگ
[انگ: Crises]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .