گٹ ( Gut ) مچھلی کی آنت کے مفہوم میں تحریر اور تقریر میں رایج ہے جیسے ریا کٹ کی گٹ وغیرہ.
(۱۹۵۵ ، اُردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۴۷۹) .
[ انگ : Gut ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .