( تاریخی ا ُصول پر )


کُکَُرَْم (ضم ک، فت نیز ضم ک، سک نیز فت ر) امذ  

بُرے لچّھن، بدکاری، بدفعلی، بُرا کام.
۲. مرد اور عورت کے درمیان مجامعت جو برضا و رغبت کی جائے؛ زنا.
(پلیٹس)