رک: ککرالی، ایک بیماری جس میں پھوڑا بغل میں نکل آتا ہے
وقت حاجبت کے صبح و شام کھلاتا رہے تو مرض بائی و جھولا اور مرض ککرولی پیخال کی راہ سے صاف ہوتا رہے گا.
(۱۸۸۳، صیدگاہ شوکتی، ۱۸۱)
[ ککرالی (رک) کا ایک املا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .