( تاریخی ا ُصول پر )


کُکْرَون٘دا/ کُکْرَون٘دَہ (ضم نیز فت ک، سک ک، و مج نیز لین، مغ/ فت د) امذ  

تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.