املا بھی سب غلط تھا اور انشا بھی تھاغلط
جو کچھ کہ قول نامہ میں اس نے لکھاغلط
لوگ سمجھیں کہ آپ بھی بڑے شاعرغراہیں اوراملا تک درست نہیں .
(۱۸۸۰ فسانۂ آزاد ، ۱: ۸۹ )
طریقۂ مخاطبت بھی اسی کا ہے املا بھی اسی کی ہےانشا بھی اسی کی ہے .
(۱۹۴۷، فرحت اللہ بیگ ، مضامینِ فرحت ، ۷ : ۲۴ )
شرطی ترقی ان لڑکوں کی سمجھی جاوے گی جو ...املا خواندگی یا جغرافیہ میں سے کسی ایک یا زیادہ میں کسی قدر فیل ہوگئے .
( ۱۸۸۶ ؟ دستور العمل مدرسین دیہاتی ، ۴)
ہرایک مشکل لفظ کے ہجےاورمعنی پوچھے پھراملا لکھوایااس میں صرف ایک غلطی نکلی .
وہ ہڈیاں لاکےڈھیرکردیں جس پرانھوں نےاپنےاساتذہ کےاملا (لکچر) لکھےتھے .
(۱۹۱۰، خیالاتِ عزیز ، ۹۴)