بچن تھے دلاں دات لیتے اہیں
بچن تھے کِتے جیو دیتے رہیں
کرے پیدا خلقت تنے ٹھار ٹھار
کتی شے جو غائب کیے آشکار
زلیخا سے کتے عاشق ترے پر جیو وارے ہیں
نہ کر مسکن ہر اک یوسف کا یہ چاہِ زقن ہرگز
طنبورے ہاتھ لے کتے گویا
کریں تھیں اس کے آگے نغمہ برپا
لوگ اپنی پیٹھوں پر اسباب لاد کے کتے دفاعی دن کی راہ طے کر کے اس مقام میں پہنچا تے ہیں .
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب ، (ترجمہ) ، ۲۱۸)
نہ معلوم کتی اور کٹنی ہے زندگی نہیں ہے اس کو تو بے غیرتی کہتے ہیں.
(۱۹۳۶ ، راشد الخیری ، تربیتِ نسواں ، ۳۵)