ان کو دوبارہ قلمانے سے خالص پوٹاشیم نائٹریٹ تیّار ہوسکتا ہے .
(۱۹۲۵، عملی کیمیا ، ۴۰ ) .
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جب کسی عنصر کو قلمایا جاتا ہے تو اس کے ایٹم ایک خاص انداز میں جسے انگریزی میں ( Geometrical Perfect Lattice ) کہتے ہیں ، ترتیب پا جاتے ہیں .
(۱۹۸۰، ٹرانسسٹرز ، ۱۸ ) .