مردانہ کنپٹیوں پر چھوٹے چھوٹے تراشے ہوئے بال ، قلم کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .
بہرِ خط خامہ و کاغذ اسے درکار ہے کیا
دونوں قلمیں جو قلم ہیں تو مہا جال ہے زلف
(۱۸۵۳، ریاض مصنف ، ۲۱۰ ) .
ان کے بالوں پر ہلکا سا خضاب تھا سائڈ کی قلمیں سفید تھیں .
(۱۹۸۱، قطب نما ، ۷۲ ) .
[ قلم ( رک ) + یں ، لاحقۂ جمع مونث ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .