اس کو پڑھ کر قیصر کو خوف ہوا کہ قیدن میرے پنجوں سے نکل گئی.
(۱۸۷۴ ، تاریخ سیرالمتقدمین ، ۲ : ۸۰ ) .
چوکیدارن نے قیدن کی پیٹھ پر لات مار کر کہا ’’رانڈ تجھے جھاڑو لگانا بھی نہیں آتا.
(۱۹۳۲ ، میدان عمل ، ۳۹۵) .
[ قید + ن ، لاحقۂ تانیث ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .