متعدد ترشوں ، قلویات ، نمکوں اور دوسرے مادّوں کے ہلکائے محلولوں سے ہدبے تیزی کے ساتھ حرکت کرتے ہیں .
(۱۹۴۹، ابتدائی حیوانیات ، ۱۶۵ ) .
بہت سے معدنی تیزاب اور نباتاتی قلویات ( کھاری چیزیں ) اور معدنی قلویات عربوں نے معلوم کیں .
(۱۹۶۰، گل کدہ ، رئیس احمد جعفری ، ۸۲ ) .