سوڈیم آرسینیٹ . . . پانی میں بآسانی حل ہوجاتا ہے اور اس کے محلول کا تعامل خفیف سا قلویانہ ہوتا ہے .
(۱۹۲۵، عملی کیمیا ( برکت علی ) ، ۱۲۰ ) .
نائٹروجن زمین میں امونیائی مرکبات کی شکل میں بھی پائی جاتی ہے لیکن یہ امونیائی مرکبات صرف اسی صورت میں قابل استعمال ہوتے ہیں جبکہ ان کے قلویانہ خواص Alkalinity پودے کے لیے مضر ثابت نہ ہوں .
(۱۹۶۶، مبادی نباتیات ( معین الدین ) ، ۲ : ۶۶۸ ) .