پشتو بیان نوکری جب گانڈ ہووے کھوکھری
تب بھول جاوے چوکڑی یہ نوکری کا حظ ہے
کہنے لگا کون جلاوے گا ہڈیاں جب کھوکھری ہو گئیں ، تو کہہ ان کو جلاوے گا جس نے بنا یا ان کو پہلی بار .
(۱۷۹۰، ترجمۂ قرآن مجید، شاہ عبدالقادر ، ۴۲۸).
کہنے لگا کون زندہ کرے گا ہڈیوں کو جب کھوکھری ہوگئیں .
(۱۹۱۷، ترجمۂ قرآن ، مولانا محمود الحسن ، ۷۶۴).