وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو.
خصوصاً ایسی صورت میں جب کہ قطعیات اور متواترات کے مقابلہ میں ہوں.
(۱۸۹۶ ، مضامین تہذیب الاخلاق ، ۳ : ۱۵۶).
یہ رائیں قطعیات میں شمار ہو سکتی ہیں.
(۱۹۰۶ ، علم الکلام ، ۲ : ۱۱).
[ قطعی + ات ، لاحقۂ جمع ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .