کُتّے کے کان کی ایک دو کِلّی کا خون لے کر طعمہ میں ملا کر صبح کو کھلاویں .
(۱۸۸۳، صید گاہ شوکتی ، ۱۶۱).
وہ ہفتوں کتّوں کی کلیاں مارنے کے لئے انھیں نہلاتی رہی .
(۱۹۳۱، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۱۶، ۳: ۳).
دیکھتی ہے یہ کلی کی ماں مجھے نامرانہ کہہ رہی ہے .
(۱۹۶۰، ماہ نو ، کراچی ، مئی ، ۴۹).