موضوعات کے اعتبار سے نئے ابواب قائم کئے گئے ہیں اس طرح قاری کو اپنی پسند کی چیز تلاش کرنے میں آسانی ہو گیڈ
(۱۸۶۴ ، تحقیقات چشتی ، صفحۂ توضیع).
وہ اشعار جو مولوی سید وحید الدین صاحب نے مجھے اور سجاد حسین کو پڑھ کر سنائے اور قاری اور سامع سب وجد کرتے تھے.
(۱۹۱۰ ، مکاتیب حالی ، ۶۴).
عجلت پسندی کے ان عالم گیر اثرات سے ادب کا قاری بھی لاتعلق نہیں رہ سکتا.
۰۱۹۸۴ ، سمند ر ، ۷).