عید میں عیدی بھیجو ، بقر عید مین بقر عیدی بھیجو ، یہاں تک کہ دیوالی میں دیوالی ، آموں کی فصل میں اموری .
۰۱۸۹۳ صورتِ حال ،شاد عظیم آبادی ، ۸۳ )
[ آم (رک) + وری لاحقہ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .