بت پرستوں بلکہ اکثر ہنود کے طور پر خدا تعالی مستحق عبادت نہیں ، اگر ہیں تو مہادیو اور بشن اور برھما ہیں کیونکہ خدا تعالے کو یہ صاحب اکرتا کہتے ہیں.
(۱۸۷۸، قبلہ نما ، مولانا محمد قاسم ، ۵)
دل سے دوپنے کے بھاو کو میٹ دو . . . اکرتا بن جاو.
(۱۹۲۰، یوگ واششٹ ، ۱۵۲)