کپتان کا عہدہ اور کام سرداری ، سربراہی ؛ رہنمائی .
خدمت قلعدار کے علاوہ درجہ کپتانی رک پہنچا یا .
(۱۹۰۴ ، پولو ( دیبا چہ ) ، ۱۸۵ ) .
ہماری کپتانی کا پتّہ پانی ہوگیا تھا .
( ۱۹۷۵ ، بسلامت روی ، ۱۸۵ ) .
[ کپاتنی ( رک ) + ی ، لاحقۂ نسبت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .