۲. وہ ساز جس کے تار، پردے یا مڑھی ہوئی کھال وغیرہ ٹھیلی پڑ گئی ہو.
۱۹۲۵ء محب المواشی ، ۴۴
اگللا قصہ سنائے جانا
اترا ڈحول بجائے جانا
(۱۹۲۱، اکبر ، ک ، ۱ : ۳۳۳)
۳. (دکانداری) تجارتی مال جو ایک مقررہ مدت گرنے پر خواب قرار دے دیا گیا ہو .
( ا پ و ، > : ۳۰)
[ رک : اُترنا ، جس کا یہ حالیہ تمام ہے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .