پھنس ، انبہ کاجو ، کروندے ہوتوت
بہاراں میں بن بار لیاتے ہیں روت
آ گئے بادام شاید دام میں
کاجو جو آتے جو سب کے کام میں
کاذب پھل ... (کاجو) اس میں پھول ڈنڈی ماسی ہوتی ہے اور اس کے سرے پر پھل ہوتا ہے
(۱۸۳۹ ، علمی نباتیات ، ۷۲) .
کینیا کے کاجو بڑے مشہور ہیں ، ہر ایک نے سوچا راستے بھر کھائیں گے .
(۱۹۸۷ ، آ جاؤ افریقہ ، ۱۰۴) .