نامہ (رک) کی جمع ، نامہ جات ، خطوط (مرکبات میں مستعمل) ۔
آپ کے عنایت نامجات پہونچے ۔
۱۸۸۹ ، مکتوبات سرسید ، ۲۶۱) ۔
اسناد وقف نامجات شاہی دیکھنے کے حیلہ سے طلب کئے تھے ۔
(۱۹۲۶ ، حیات فریاد ، ۱۷)
[نام (نامہ (رک) کا مخفف) + جات ، لاحقہء جمع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .