سالک کو یاس و نامرادی میں ایسی مستقیم دلجمعی کا لطف آتا ہے جو امید خام کے طوفان میں ممکن نہ تھا ۔
(۱۹۲۵ ، اُردو ، اورنگ آباد ، اکتوبر(تنقید غالب کے سو سال ، ۱۷۷)) ۔
مستقل اور پائیدار کامیابی جو اس زندگی سے لے کر دوسری زندگی تک کہیں نامرادی سے داغ دار نہیں ہونے پاتی ۔
(۱۹۹۰ ، معراج اور سائنس ، ۱۴۳) ۔