کوئی غم ہو ، کسی بھیس میں ہو ۔۔۔۔۔ ہماری نامردی اور کمینگی اور کم ظرفی ظاہر کرتا ہے ۔
(۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۲۱)
چونکہ مجکو ان واقعات کا قطعی یقین ہو چکا ہے ، اس لیے یہ اخلاقی نامردی ہے ۔
(۱۹۰۶ ، علم الکلام ، ۲ : ۱۲۱)
نفسیاتی عوامل کے تحت کوئی شخص نامردی کا شکار ہو سکتا ہے ۔
(۱۹۸۹ ، اقبال کا تصور بقائے دوام ، ۶۳)