( تاریخی ا ُصول پر )


ناٹا () صف  

۱۔(i) پستہ قد ، کوتاہ قامت ، ٹھنگنا ۔
(ii) (مجازاً) شریر ، بُرا نیز بُرا آدمی ، شریر لڑکا
(پلیٹس ؛ نوراللغات)
۲۔ بونا یا پست قد اور سرکش جوان بیل جس کو عموماً ناقص الخلقت سمجھا جاتا ہے
(ا پ و ، ۵ : ۶۳؛ پلیٹس) ۔