منہ کو غنچہ کوئی کہتا ہے کوئی نامعلوم
بات یہ آپ کے چپ رہنے سے گویا نکلی
اس بدگمانی کے زیر اثر میرے دل میں ایک نامعلوم خطرہ پیدا ہو چکا تھا ۔
(۱۹۵۴ ، صحیفہ ادب ، ۱۵۴)
اردو کانفرنس نے نامعلوم محور پر ادب ، تاریخ اور سیاست میں تبدیلیاں پیدا کر دی تھیں ۔
(۱۹۹۴ ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ؛ حیات و خدمات ، ۲ : ۴۸۰) ۔