تنقیدی مضامین مختلف رسالوں میں شائع ہو چکے ہیں اور نامکمل کاموں کا اچھا خاصا ذخیرہ موجود ہے ۔
(۱۹۴۹ ، اُردو تنقید کا ارتقاء ، ۲۷۰) ۔
انسان کے جسمانی ارتقا کا مطالعہ اس وقت تک نامکمل ہے جب تک اس کے روحانی ارتقا کا مطالعہ نہ کیا جائے ۔
(۱۹۸۳ ، سلیم احمد ، نئی شاعری نامقبول شاعری ، ۵۹) ۔