چھوٹے قصبوں اور قریوں میں بالعموم بڑے نامور باکمال آدمی پیدا ہوتے ہیں ۔
(۱۹۲۷ ، وحیدالدین سلیم (اردو کا انشائی ادب ، ۱۲۲)) ۔
نامور ادیب اور شاعر بھی پیدا کئے ۔
(۱۹۶۸ ، تاویل و تعبیر ، ۱۰)
۔ دنیا کے ابتدائی نامور سائنسدان مسلمان ہی تھے ۔
(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، اپریل ، ۷) ۔