ایک قسم کا ہوٹل جس میں پکا ہوا کھانا مختلف تختوں یا شیلفوں پر رکھا ہوتا ہے اور گاہک خود اٹھا کر لے جاتے ہیں ، کیفے ٹیریا.
کافاٹیریا بھی اسی قسم کا ہوٹل ہے ، جس میں کھانا کھلا ہوا رکھا رہتا ہے.
(۱۹۲۳ ، نگار ،فروری ، ۸۶).
[ انگ : Cafeteria ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .