خرسوں نے کہا کہ واے ناموسی کہ بوزینہ ضعیف الجثہ خرس قوی پیکر کو یہ ذلت دیں ۔
(۱۸۳۸ ، بستان حکمت ، ۲۶۵)
۔ سارے قرب و جوار میں ناموسی ہو جائے گی ، ناچ کے بغیر بھی کہیں مجلس ہوئی ہے ۔
(۱۹۱۶ ، بازار حسن ، ۱۵۴) .
۔ غیر مرد کے ہاتھ کی مار کھانا بڑی ناموسی کی بات تھی ۔
(۱۹۵۱ ، کشکول ، ۱۱۶)