فرقہء ناجیہ امامیہ میں مولانا سید دلدار علی سلمہ اﷲ تعالیٰ وحید عصر ہے ، تبحر اس بزرگ کا اس کی تحریر سے ہویدا ہے ۔
(۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۱۲۱) ۔
مجھے یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ رسول کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے جس فرقہء ناجیہ کا ذکر فرمایا ہے وہ یہی فرقہ اسمٰعیلیہ ہے ۔
(۱۹۱۴ ، حالیؔ ، مکاتیب ، ۱۶۱) ۔
البغدادی نے اہل السنتہ و الجماعۃ ہی کو ّتہترواں فرقہ فرقہء ناجیہ قرار دیا ہے ۔
(۱۹۶۷ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۵۸۹) ۔ ۔