قوت نامیہ کی تو جو نہ امداد کرے
نہ کسی شاخ سے کونپل کوئی املا پھوٹے
قوت نامیہ یہ کہ سوکھی ٹہنی میں کوپل پھوٹتی ہے ۔
(۱۸۶۱ ، فسانہء عبرت ، ۳۵) ۔
وہاں قوت نامیہ کا ۔۔۔۔۔ جوش ہے ۔
(۱۹۰۹ ، تاریخ تمدن ، ۲۵۱) ۔
قوت نامیہ خود ہی راستہ ڈھونڈتی ہے جو بخط مستقیم کھلی روشنی اور تازہ ہوا کی طرف جاتا ہے ۔
(۱۹۸۱ ، پطرس ایک مطالعہ ، ۵۶) ۔