برگ پیدا کرے تا باغ ہیں ہر ایک نہال
پھوٹے تا نامیہ سے شاخ شجر میں کونپل
کیاریاں پھولوں کی کثرت سے دکان گل فروش
رنگ بن کے پھوٹ نکلا نامیہ کا دل کا جوش
ایک نامیہ کی دو افراد میں تقسیم کا سلسلہ تین ہزار انتیسویں (۳۰۲۹) نسل تک جاری رہا ۔
(۱۹۸۹ ، اقبال کا تصور بقائے دوام ، ۲۸) ۔