مصیبتیں ، تکلیفیں ، قرآن شریف کی سورتیں جو مصیبت میں بار بار پڑھی جائیں.
دوسری آیتیں جو قوارعِ قرآن سے ہوں لکھے.
(۰۱۲۰۹ ، امام ابو عبداللہ ، جامع العلوم و حدائق الانوار ، ۲۸۱).
نظر کر اپنے قوارع پہ اے جنوں کے دیو
جو عوج ہوں تو اُٹھالوں ترے بدن کا بوجھ
(۱۸۱۸ ، انشا ، ک ، ۱۲۵).
[ ع : قارعہ (رک) کی جمع ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .