نفرت (رک) سے منسوب یا متعلق ، قابل نفرت ، بُرا ، خراب ، قابل مذمت ۔
اگر یہ بات سچ ہو اور یقین کو پہنچے کہ ایسا نفرتی کام تم میں کیا گیا ۔
(۱۸۶۲ ، موسیٰ کی توریت مقدس ، ۷۴۲) ۔
کاہنوں کے سب سرداروں اور لوگوں نے اور قوموں کے سب نفرتی کاموں کے مطابق بڑی بدکاریاں کیں ۔
(۱۹۵۱ ، کتاب مقدس ، ۴۶۱) ۔
[ نفرت (رک) + ی ، لاحقہء نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .