ایک جڑ جس میں تیز خوشبو ہوتی ہے ، رنگ اوپر سے میلا اور اندر سے زردی مائل نکلتا ہے ، پتے ہاتھ برابر لمبے اور مٹھی برابر چوڑے ہوتے ہیں ، پتوں سے ڈنڈی نکلتی ہے جس کے سر پر زرد اور لمبے گلدستے کی طرح پھول آتے ہیں ۔
جو چیز کچور کے نام سے مشہور ہے وہی نر کچور ہے کوئی دوسری چیز نہیں
( ۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۶ : ۴۲۷)
[ مقامی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .