شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کی زبان یا باشندے نیز میکسیکو سے متعلق یا منسوب ، میکسیکن ۔
دوہسپانوی لفظ جن کا ماخذ امریکہ کی میکسیکی ہے انگریزی میں داخل ہوئے ہیں ۔
(۱۹۵۵ ، اردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۳۹۶)
[ میکسیکو (علم) (بحذف و) + ی ، لاحقہء نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .