( تاریخی ا ُصول پر )


بَغْلی/ بَغْلِیَّہ (فت ب ، سک غ / کس ل ، شد ی بفت) امذ  

ایک عجمی سکہ جس پر خچر کی تصویر بنی ہوئی تھی اور جو عرب کے بعض حصوں میں بھی رائج تھا۔