جگر کو موضوعاتی تنوع کے اعتبار سے بھی عزیز ، فانی اور اصغر سے کم تر درجے کا شاعر قرار دیا گیا ہے ۔
(۱۹۶۲ ، تاثرات و تعصبات ، ۲۰۱) ۔
دوہا اپنی جگہ ایک کل ہوتا ہے جو دوسرے دوہوں سے کسی طرح کا موضوعاتی رابطہ و تسلسل نہیں رکھتا ۔
(۱۹۹۵ ، ارمغان عالی ، ۲۰۵) ۔