بیش ترشگی ۔۔۔۔۔ میں ، قلیات معاء کے مشمولات کو کم ترشئی کردیتے ہیں اور اس طرح نازلت کو تسکین دینے کا رُجحان رکھتے ہیں ۔
(۱۹۴۸ ، علم الادویہ (ترجمہ) ، ۱ ، ۱۴۸) ۔
[ نازل (نزلہ) + ت ، لاحقہء کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .