۱۔ مہتر ، سردار ، گوجر ، آرائیں اپنے نام سے پہلے لکھتے ہیں ، ہاریوں کا ایک طبقہ ۔
ہاری وہ طبقہ ہے جو زمینداروں (وڈیروں) کی زمین کاشت کرتا ہے ان میں رنڈ، خاصخیلی ، مہر ، بوزدار ، بھیل ، کوہلی ، منگھواڑ بھی شامل ہیں ۔
(۱۹۷۰ ، وادیِ مہران میں زراعت ، ۲۱) ۔
[مقامی]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .