ہر وقت ، مستقل ، مسلسل ، متواتر ، لگاتار ، روزانہ ، ہمیشہ ۔
ایشور کو اپنا مالک جان کر نرنتر اُس کے دھیان میں رہ ۔
(۱۹۲۸ ، بھگوت گیتا اردو ، ۷۸)
[ نر انتر (رک) کا مخفف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .