۱۔ کسی امر کے متعلق غور و تامل کے بعد رائے قائم کرنا ، تفصیل سے کہنا ، تفتیش ، ثبوت ، دریافت ۔
جگت نروپن کے نمت میں نے یہ اتہاس تمکو سنایا ہے ۔
(۱۸۹۰ ، جوگ بششٹھ (ترجمہ) ، ۱ : ۳۳۰)
اس میں صرف برہم بدیا کا نروپن ہے ۔
(۱۹۲۸ ، بھگوت گیتا اردو ، (تمہید) ، ۷)
۲۔ دریافت کرنا ؛ مقرر کرنا ؛ کیفیت ؛ تفصیل ، تشریح ؛ تلاش ، جستجو ؛ دیکھنا ، نظارہ
(جامع اللغات)
[ س : ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .