یہ شاعری بیشتر مثنوی کی شکل میں دیکھی جاتی ہے جیسے شاہنامۂ فردوسی ۔ ۔ ۔ یا بندات کی صورت میں جیسے بندات مراثی میر انیس۔
(۱۸۹۷ ، کاشف الحقائق ، ۱۳۲)
[ بند (۱) (رک) + ا > ع : ا ت ، لاحقۂ جمع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .